97

کچھ میٹھا ھو جا ءے...

تیاری کا مکمل وقت

6 منٹ

,

پکانے کا وقت

15 منٹ

,

کتنے لوگوں کیلئے ہے

15 افراد

,

کیلوریز‎

125 کیلوریز

,

1 کھویا ایک کلو

,

2

 

چینی ایک کلو

,

3 پانی پون کپ

,

1کھویا سوکھا ہو چینی میں پانی ڈال کر پکائیں

,

2 چینی پک پک کر سوکھنے و الی ہو تو کھویا ڈال  کر لکڑی کے چمچ سے خوب ملائیں

,

3 چینی اور کھویا مل جائیں تو اسی برتن میں پڑا  رہنے دیں

,

4 تھوڑی تھوڑی دیر میں چمچ سے خوب الٹ پلٹ  دیں

,

5 پھر کسی کھلے برتن میں جما دیں

,

6 جم جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں اور مزے سے نوش فر ما ءین..